پبلک سکول اینڈ کالج سکردو میں تدریسی آسامی

پبلک سکول اینڈ کالج سکردو میں کمپیوٹر سائنس کی خاتون استاد کی ضرورت

پبلک سکول اینڈ کالج سکردو میں تدریسی آسامی

کمپیوٹر سائنس کی خاتون اساتذہ کی ضرورت

پبلک سکول اینڈ کالج سکردو میں کمپیوٹر سائنس کے مضمون کے لیے خواتین اساتذہ کی آسامی دستیاب ہے۔ متعلقہ فیلڈ میں ماسٹرز یا بی ایس کی ڈگری رکھنے والی خواتین امیدوار درخواست دینے کی اہل ہیں۔

اہلیت اور شرائط:

  • درخواست فارم کالج سے 1000 روپے کی فیس کے عوض حاصل کیا جا سکتا ہے۔
  • درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 مئی 2025 ہے۔
  • امیدواران اپنی مکمل سی وی، تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ کی کاپی، دو پاسپورٹ سائز تصاویر، اور سابقہ تجربے کا سرٹیفکیٹ درخواست فارم کے ساتھ منسلک کریں۔
  • نامکمل درخواستیں یا مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔
  • صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
  • ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

انٹرویو کی تاریخ:

11 مئی 2025 بروز اتوار، صبح 10:30 بجے کالج میں انٹرویو منعقد ہوگا۔

رابطہ معلومات:

پرنسپل:
صرف دفتر کے اوقات میں رابطہ کریں
فون: 05815-960247

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.