ترکی میں پاکستانیوں کے لیے نوکریاں

ترکی میں پاکستانیوں کے لیے فوری نوکریاں – 2025 اپڈیٹ

ترکی میں پاکستانیوں کے لیے فوری نوکریاں – 2025

اگر آپ ترکی میں نوکری کے خواہشمند ہیں تو آپ کے لیے خوشخبری ہے! ترک کمپنی کو فوری طور پر مختلف شعبوں میں پاکستانی ورکرز کی ضرورت ہے۔ یہ ایک سنہری موقع ہے بہتر مستقبل کے لیے۔

دستیاب نوکریاں:

  • شٹرنگ کارپینٹر
  • اسٹیل فکسر
  • رووف ٹائل میسن
  • الیکٹریشن
  • پلمبر
  • جنرل ورکر
  • بلڈر لیبر
  • سریا بائنڈنگ لیبر
  • سول لیب ٹیکنیشن
  • فنشنگ کارپینٹر
  • ماربل فکسر

تنخواہ: 21,200 ترکی لیرا ماہانہ

کام کے اوقات: روزانہ 10 گھنٹے

کنٹریکٹ: 2 سال، کھانے، رہائش کمپنی کی طرف سے

اہم معلومات:

  • پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے
  • عمر کی حد: 19 سے 55 سال
  • ٹیسٹ اور انٹرویو جلد منعقد ہوں گے

اپلائی کیسے کریں:

اپنا CV اور دستاویزات نیچے دیے گئے رابطوں پر بھیجیں:

  • ای میل: union_2458@yahoo.com
  • رابطہ نمبر: 051-4927056 / 0300-5691948 / 0300-5008540
  • دفتر: یونین مین پاور، پلاٹ #83-C/1، راولپنڈی

نوٹ: جلدی کریں، سیٹیں محدود ہیں۔

مزید اپڈیٹس اور ترکی میں نوکریوں کے لیے ہماری ویب سائٹ کو فالو کریں۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.