بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان کا اقدام
بینظیر کا بینظیر خواب
ہر عورت خودمختار، بااختیار
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اندراج کے لیے کسی ایجنٹ، دُکاندار، یا بینک کی ضرورت نہیں ہے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کو ہر 2 ماہ بعد 13,500 روپے کی رقم دی جاتی ہے۔
خواتین اپنے قریبی بینظیر ڈائنامک رجسٹریشن سنٹر جا کر اپنا اندراج کروا سکتی ہیں۔
اہل خواتین کو انگوٹھے کی تصدیق کے بعد رقوم کی ادائیگی کی جاتی ہے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہر اہل خاتون کو خود مختار بنانے کا عزم رکھتا ہے۔
پی آئی ٹی بی کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں: 8171 پر پیغام بھیجیں
مزید معلومات کے لیے کال کریں: 0800 26477
یا ویب سائٹ پر وزٹ کریں: www.bisp.gov.pk
یا ویب سائٹ پر وزٹ کریں: www.bisp.gov.pk
thanks for your feedback